انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ ( اوصاف نیوز)انگلینڈ کے تجربہ کار آل راؤنڈر کرس ووکس (Chris Woakes )نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 36 سالہ ووکس نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ وہ اب بین الاقوامی سطح
