ایشیا میں کرکٹ پر کس کی حکمرانی ؟ پاکستان اور بھارت میں فائنل ٹاکرا آج ہو گا
دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک اور بھارت کے درمیان فائنل میں مقابلہ ہونے جا رہا