تسکین احمد نے صاحبزادہ فرحان کو آؤٹ کرکے سنگ میل عبور کرلیا
بنگلادیش کے فاسٹ بولر تسکین احمد نے پاکستان کے خلاف میچ میں سنگ میل عبور کرلیا۔ دبئی میں پاکستان کے خلاف سپر فور کے میچ میں بنگلادیش کے فاسٹ بولر تسکین احمد نے پہلے ہی اوور میں صاحبزادہ فرحان کو