ایشیا کپ: یو اے ای ٹیم پاکستان کیخلاف کھیلنے کیلئے مکمل طور پر تیار
دبئی ( اوصاف نیوز)ایشیا کپ کے گروپ میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ پاکستان اور یو اے ای کا ایشیا کپ گروپ میچ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں