Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ایشیا کپ: یو اے ای ٹیم پاکستان کیخلاف کھیلنے کیلئے مکمل طور پر تیار

دبئی ( اوصاف نیوز)ایشیا کپ کے گروپ میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

پاکستان اور یو اے ای کا ایشیا کپ گروپ میچ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

ذرائع کے مطابق اماراتی ٹیم کو میچ کے انعقاد پر مکمل اعتماد ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایشیا کپ میں غیرمعمولی کارکردگی دکھانے کے لئے پُرعزم ہے۔
3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیارمزید پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں