دبئی(نیوز ڈیسک )ایشیا کپ 2025 میں کل پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھیلے گی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی وجہ سے شروع ہونے والا تنازع حل ہوگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرلیا۔
متنازع میچ ریفری کو ہٹا دیا گیا، پاکستان کل یو اے ای سے ایشیا کپ کا میچ کھیلے گا، متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کل سپروائز نہیں کریں گے۔
پاکستان یواے ای کے میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:قطر پر اسرائیلی حملہ: نیتن یاہو نے ٹرمپ کو پہلے سے آگاہ کیا یا نہیں؟ تضاد سامنے آ گیا

