جنس کی تبدیلی کے بعد سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے پہلی بار رکشا بندھن بہن کے طور پر منایا
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے، جنہوں نے حال ہی میں اپنی جنس تبدیل کرائی، نے اس سال پہلی مرتبہ رکشا بندھن بہن کے طور پر منایا۔ عنایہ بانگر، جو پہلے آریان کے