افغان کرکٹر حضرت اللہ زازئی کی نومولود بیٹی انتقال کرگئی
افغانستان(نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللہ زازئی کی بیٹی انتقال کرگئیں۔آل راؤنڈر کریم جنت نے سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو افسوسناک خبر کی اطلاع دی۔ افغان کرکٹر کریم جنت نے انسٹاگرام پر حضرت اللہ زازئی