بھارت چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل سے بھی بھاگ نکلا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں شیڈول چیمپینز ٹرافی 2025 کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا جبکہ دی بورڈ فار کنٹرول کرکٹ اِن انڈیا( بی بی سی آئی ) نے ڈھٹائی برقرار