چیمپئینز ٹرافی: بھارتی انکار اور پاکستان کے سخت موقف کے بعد نیا ’آپشن‘ سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے ایونٹ میں آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار اور پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف اختیار کرنے کے بعد ایک نیا آپشن زیر گردش کرنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’کچھ لو اور