اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں مینٹورز اور سلیکٹرز نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں توپوں کا رخ