ایشین چیمپیئنز ٹرافی پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ چین کے شہر ہولین بیور میں 8 سے 17 ستمبر تک کھیلی جانے والی ایشیئن چیمپیئنز
