Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے عفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن بن گئے۔

16 سالہ عفان نے چیمپئن شپ کے دوران 23 میں سے 19 گیمز جیتے۔

واضح رہے کہ پاکستان پانچ مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔

سری لنکا میں ہونے والے اس ایونٹ میں دنیا کے 138 پلیئرز نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں