پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کراچی میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر