Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پاکستان میں سست رفتار انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی مشکل میں آگئے

پاکستان میں سست رفتار انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی مشکل میں آگئے۔پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے انہیں اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی کرکٹ حکام نے سلو انٹرنیٹ کی کوئی شکایت نہیں کی۔

ہسپتالوں میں منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے انفیکشن کنٹرول الرٹ جاری کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں