ٹی20ورلڈ کپ جیت پر نتاشا کی خاموشی، ہاردک پانڈیا سےعلیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سرگرم
ممبئی (سپورٹس ڈیسک )ہاردک پانڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد رو پڑے۔ انہیں ایک ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا ، لیکن مداحوں نے قیاس کیا کہ یہ ان کی اہلیہ نتاشا کی کال