Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم پر ڈالروں کی بارش

امریکہ (نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کے لیے 24 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کا انعام ملا، پاکستانی روپوں میں انڈین ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر 68 کروڑ کے لگ بھگ رقم ملی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 12 لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی حقدار قرار پائی۔

جنوبی افریقہ کو پاکستانی کرنسی کے مطابق 35 کروڑ 62 لاکھ روپے ملیں گے۔سیمی فائنل ہارنے والی دونوں ٹیموں کو سات لاکھ 87 ہزار پانچ سو ڈالرز ملیں گے۔ انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیم کو پاکستانی کرنسی کے مطابق تقریباً 22 روپے کروڑ انعام ملے گا۔پہلے راؤنڈ سے آگے نہ بڑھنے کے باوجود پاکستان ٹیم 6 کروڑ 88 لاکھ کی حقدار قرار پائی۔ پہلے راؤنڈ میں گروپ کے تیسرے نمبر کی ٹیموں کیلئے 247,500 ڈالرز مختص تھے
ہنڈا سی ڈی 70 قسطوں پر دستیاب، بینک الفلاح کی صارفین کو بڑی آفر

یہ بھی پڑھیں