محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دی
حیدرآباد(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہیں ہیگن ڈاز روز پراجیکٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے ثانیہ مرزا ہندوستان کی سب سے نمایاں خاتون ٹینس


