شاہین آفریدی کی پانچوں انگلیاں گھی میں، نہ کھیلنے کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود شاہین آفریدی کو لاکھوں
