
فیفا کوالیفائر ، 2026 پاکستان فٹبال ٹیم کو تاجکستان کے ہاتھوں 3-0 سے شکست
دوشنبہ(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستانی فٹبال ٹیم مشکلات کا شکار، فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں پاکستانی فٹبال ٹیم کو تاجکستان کے ہاتھوں 3-0 سے شکست۔ ذرائع کے مطابق فٹبال منیجمنٹ کی ناقص کارکردگی اور کھلاڑیوں
