بھارتی کپتان نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنچ قرار دیا
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے اسپنر عثمان طارق کو آؤٹ آف سلیبس چیلنچ قرار دے دیا۔ بھارت کے کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے