سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات یو اے ای کے بولنگ کوچ مقرر
(اوصاف نیوز )پاکستان ٹیم کے سابق آلراؤنڈر یاسر عرفات کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ