سمریتی مندھناکا پلاش موچل کیساتھ شادی منسوخ کرنے کا اعلان
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر سمریتی مندھنا نے میوزک کمپوزر پلاش موچل کے ساتھ باضابطہ طور پر شادی منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق سمریتی مندھنا نے انسٹاگرام پر اس معاملے پر بات کرتے ہوئے