معروف اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کر گئے
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان مایا خان کے والد انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو والد کے انتقال کی اطلاع دی۔ اداکارہ نے افسوسناک خبر کا اعلان فوٹو اور ویڈیو
