ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہیں، اسپتالوں اور اسکولوں سمیت مختلف اہداف پر حملوں میں اب تک 1230 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں سے