سری لنکا کے سمندر میں ایرانی جہاز پر آبدوز سے حملہ، 101 اہلکار لاپتہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا کے ساحل کے قریب ایک ایرانی بحری جہاز پر مبینہ طور پر سب میرین یعنی آبدوز سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ خبر
