Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

دنیا

آئی سی سی نےسیمی فائنلز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دونوں سیمی فائنل میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔بدھ کو کولکتہ میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں

مزید پڑھیں »

سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے الرٹ جاری، اہم تفصیلات جانیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ سعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کے لیے ریاض میں پاکستانی سفارت خانے کی ایڈوائزری کے مطابق پاکستانی شہری پرسکون رہیں اور سعودی

مزید پڑھیں »

امریکا کو سبق سکھانے کا اعلان کرنے والے علی لاریجانی کون ہیں؟

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران میں سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک کی سکیورٹی پالیسی میں اہم کردار ادا کرنے والے رہنما علی لاریجانی ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 67 سالہ علی لاریجانی اس

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور ایپسٹین سے متعلق بیان، بل کلنٹن کی کانگریس میں گواہی منظرِ عام پرآگئی

واشنگٹن(اوصاف نیوز) سابق امریکی صدر Bill Clinton کی کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے دی گئی گواہی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ امریکی سیاسی شخصیت Donald Trump نے

مزید پڑھیں »

راجوری: PIA نشان والا غبارہ کریش کر گیا ، مقامی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ، تحقیقات جاری

انڈیا(اوصاف نیوز) راجوری ضلع کے سرہوتی گاؤں میں ایک حیران کن اور سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جب مقامی لوگوں نے سرخ اور سفید ہوائی جہاز کی شکل کا غبارہ دیکھا، جس پر واضح طور پر ‘PIA’ کا نشان لگا

مزید پڑھیں »

ایران سے نکالے گئے درجنوں شہری آذربائیجان کے راستے وطن واپس،ویڈیو منظر عام پر آ گئی

باکو/تہران (اوصاف نیوز) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران سے نکالے گئے 32 روسی شہری آذربائیجان کے راستے اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔ روس کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچوک نے پیر کے روز باکو میں بات

مزید پڑھیں »

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر حملے کا اعلان، عالمی تیل منڈی میں ہلچل

(اوصا ف نیوز)ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے ایک سینئر مشیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا ہے اور وہاں سے گزرنے کی کوشش کرنے والے ہر جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ایرانی

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس

(اوصاف نیوز)روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا ہےکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش کا پاگل پن والا راستہ ترک نہ کیا تو یقینی طورپر تیسری عالمی جنگ

مزید پڑھیں »

ایران کا 6 امریکی فوجی اڈوں، مختلف اسرائیلی شہروں پر میزائلوں سے حملہ

تل ابیب (اوصاف نیوز) ایران نے رات گئے مشرق وسطیٰ میں امریکا کے 6 فوجی اڈوں سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں پر میزائلوں سے حملہ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے بحرین، عراق، امارات اور کویت میں امریکی فوجی

مزید پڑھیں »