Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

دنیا

ابو ظہبی سے تمام پروازیں کب بحال ہونگی؟ جانیں اہم اعلان

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) اتحاد ایئرویز نے علاقائی فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث اپنی پروازوں کے حوالے سے ایک اہم آپریشنل اپ ڈیٹ جاری کر دیا ہے۔ ایئر لائن کے مطابق ابوظہبی جانے اور جانے والی تمام پروازیں منگل

مزید پڑھیں »

ایران پر حملوں کے لیے امریکا کون سے جدید ہتھیار استعمال کر رہا ہے؟

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی جانب سے ان ہتھیاروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جو ایران کے ساتھ جنگ میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران پر کیے گئے حملوں میں

مزید پڑھیں »

ایران کا سعودی آئل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے شدت اختیار کر لی ہے جس کے نتیجے میں مختلف ممالک میں حملوں اور جوابی کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ صورتحال کے باعث نہ صرف جانی

مزید پڑھیں »

آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا اور اسرائیل نے ہفتے کی صبح ایران پر اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے۔ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر بننے

مزید پڑھیں »

ایران پر حملے کے بعدامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گر گیا

واشنگٹن( نیوزڈیسک)ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ہوگئی۔   امریکا میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق ایران پر امریکی حملوں سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف ایک فیصد گر گیاہے،سروے میں

مزید پڑھیں »

مجتبیٰ خامنہ ای یا علی لاریجانی، ایران کا نیا لیڈر کون ہوگا؟

تہران (نیوز ڈیسک)نئے ایرانی رہبراعلیٰ کے انتخاب میں 2 شخصیات نمایاں ہیں۔لیڈر کا انتخاب ایک ایسا کام ہے جو 1979 کے بعد سے اسمبلی آف ایکسپرٹس ( (مجلسِ خبرگانِ رہبری) )نے صرف ایک بار انجام دیا ، تین دہائیوں سے

مزید پڑھیں »

نیا ٹارگٹ کون؟ اسرائیل نے نام بتا دیا

یروشلم(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم اب نیا ٹارگٹ ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فضائیہ نے لبنان میں حملے کیے

مزید پڑھیں »

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی جوابی کارروائیاں،خوست ایمونیشن ڈپوتباہ

اسلام آباد(اوصا ف نیوز) افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افواج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کا خوست میں

مزید پڑھیں »

ایران اور اسرائیل کی جنگ ،پاکستانی معیشت کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی اور 15 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے روکنا پڑا۔ مارکیٹ کا آغاز ہی بھاری مندی سے

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے امریکا کو جنگ کی طرف دھکیلنے کے واشنگٹن پوسٹ کے دعوے کو مسترد کردیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)سعودی عرب نے امریکا کو جنگ کی طرف دھکیلنے کے واشنگٹن پوسٹ کے دعوے کو مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے نے واشنگٹن پوسٹ کی اس رپورٹ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ

مزید پڑھیں »