ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سےہرادیا
(اوصاف نیوز)ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈر نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔افغانستان نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 182 رنز بنائے تھےجواب میں نیوزی لینڈ ٹیم نے جارحانہ کھیلتے ہوئے ہدف 18 ویں اوور