ملائیشیا کے سابق وزیراعظم منی لانڈرنگ اور اختیارات سے تجاوز کے مجرم قرار
کوالالمپور (اوصاف نیوز) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔ ملائیشین میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔ سابق وزیراعظم


