ایران، 2 پاکستانی تارکین وطن نوجوان جاں بحق
اسلام آباد (اوصاف نیوز) ایران میں سرحد کے قریب دو پاکستانی تارکین وطن نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ پاکستانی سفارتخانے نے ایران میں پاکستانی نوجوانوں کی ہلاکت کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا