Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

دنیا

عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردخاک کیوں کیا گیا؟

ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں دفن کیا

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،7 افراد ہلاک

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا سیسنا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کےلئے پرواز بھرنے کے بعد طیارہ کچھ دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارہ جی

مزید پڑھیں »

بنگلا دیشی طالبعلم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،لاکھوں لوگوں کی شرکت

ڈھاکا(وصاف نیوز)بنگلا دیشی طالبعلم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ عثمان ہادی کی نماز جنازہ بنگلادیشی پارلیمنٹ کے

مزید پڑھیں »

نو بیاہتا جوڑا ٹرین سے گر کر جاں بحق

حیدرآباد(اوصاف نیوز)بھارت تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں ایک دلخراش حادثہ رونما ہوا، چلتی ٹرین سے پھسل کر گرنے کے باعث ایک نو بیاہتا جوڑا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص

مزید پڑھیں »

پاکستان نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق کچھ سوالات کیے ہیں، مارکو روبیو

واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے کے حوالے سے کچھ سوالات کیے ہیں اور اس پر غور کرنے کی پیش کش کی ہے۔

مزید پڑھیں »

غزہ،پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید

غزہ (اوصاف نیوز)غزہ کے مشرقی علاقے میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف

مزید پڑھیں »