JF-17 تھنڈر کی دھوم،بھارتی فضائیہ کے افسروں کی سیلفیاں
دبئی(ویب ڈیسک ) بھارتی پائلٹس بھی جےایف17تھنڈرچھونےکیلیے بےقرارہیں۔ معرکہ حق میں پاکستان کی شان جےایف سیونٹین تھنڈر کی دھوم، بھارتی پائلٹس بھی جے ایف 17 تھنڈر سے مرعوب ہوگئے۔ دبئی ائرشومیں جےایف 17 تھنڈرغیرملکی شائقین کی توجہ کامرکز رہا۔ بھارتی