دبئی(ویب ڈیسک ) بھارتی پائلٹس بھی جےایف17تھنڈرچھونےکیلیے بےقرارہیں۔
معرکہ حق میں پاکستان کی شان جےایف سیونٹین تھنڈر کی دھوم، بھارتی پائلٹس بھی جے ایف 17 تھنڈر سے مرعوب ہوگئے۔
دبئی ائرشومیں جےایف 17 تھنڈرغیرملکی شائقین کی توجہ کامرکز رہا۔ بھارتی پائلٹس بھی جےایف17تھنڈرچھونےکیلیے بےقرار نظر آئے۔
بھارتی پائلٹس نےدبئی ائرشو میں پاکستان ائرفورس پویلین کا دورہ کیا۔ بھارتی پائلٹس نےجےایف17تھنڈرسے متعلق تفصیلات پوچھیں ۔

بھارتی فضائیہ کے افسروں نےجےایف17تھنڈرکےساتھ سیلفیز بھی لیں۔

مزیدپڑھیں:سری لنکا کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ



