دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی کافی، ایک کپ کی قیمت حیران کتنی ہے ؟جان کردنگ رہ جائینگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی کے ایک کیفے نے ایسی نایاب اور قیمتی کافی متعارف کرائی ہے جس نے دنیا کے مہنگے ترین کپ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔اس خاص کافی کے ایک کپ کی قیمت 3600 درہم ہے،


