روس کی امریکا کو جوہری معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی پیشکش
روس( اوصاف نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود کرنے والے معاہدے ’نیو اسٹارٹ‘ میں ایک سال کی توسیع کی پیشکش کی ہے. برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق یہ معاہدہ