صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام تبدیل کر کے محکمہ جنگ رکھ دیا
نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام تبدیل کر کے ”ڈپارٹمنٹ آف وار“ رکھنے کا اعلان کردیاہے،یہ نام مذکورہ ادارے کے پاس دوسری جنگِ