نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
ابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں ایک کشتی حادثے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ کشتی ریاست نائیجر کے ضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے سے دوگّا