Search
Close this search box.
بدھ ,08 جولائی ,2026ء

دنیا

فردو کی نیوکلئیر تنصیبات ناکارہ ہونے کے تصدیق ہو گئی

تہران(نیوز ڈیسک)فردو میں ایران کی زیر زمین نیوکلئیر تنصیبات امریکہ کی انتہائی غیر معمولی تباہ کن ائیر سٹرائیکس میں مکمل برباد ہو گئیں۔ اس بات کی تصدیق اسرائیل کے ایجنٹوں نے وہاں جا کر جائزہ لینے کے بعد کی ہے۔

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے؟

یروشلم(نیوز ڈیسک)اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے؟ امریکی صدر نے بڑا انکشاف کردیا، کہا آخری دو دن میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی، ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل کی متعدد عمارتوں کو تباہ کردیا

مزید پڑھیں »

ایرانی حملے: پہلی بار تباہ حال تل ابیب کا دورہ، امریکی صحافی نے ویڈیو جاری کردی

تل ابیب (اوصاف نیوز)امریکی بمباری کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے معاشی حب تل ابیب پر کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ہونے والا نقصان اب سامنے آرہا ہے۔ صحافیوں کو پہلی بار تل ابیب میں ایرانی

مزید پڑھیں »

امریکا کا اربوں ڈالر کا حملہ بیکار؛ ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ نہ ہوسکا، پینٹاگون کی رپورٹ

تہران (اوصاف نیوز)ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکا کی حالیہ فضائی کارروائیوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ نہیں ہو سکا، بلکہ ابتدائی انٹیلی جنس تجزیے کے مطابق اسے صرف چند ماہ کیلئے مؤخر کیا جا

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی

تہران(اوصاف نیوز) ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئئے 350 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی۔ بینک کے مطابق قرض کا مقصد خواتین کی مالیاتی اداروں تک رسائی کو بہتر بنانا اور ان کی معاشی بااختیاری کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں »
Vance

“آخر یہ سب ہنگامہ کس بات کا ہے؟”:امریکی نائب صدر وینس اورٹرمپ جونیئر کے درمیان نوک جھونک

نیویارک (اوصاف نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان بے مثال جنگ، اس میں امریکہ کی مداخلت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فائر بندی کے اعلان جیسے اہم واقعات کے بیچ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے طنزیہ انداز

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان:امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کوشش بھاری اکثریت سے ناکام

نیویارک(اوصاف نیوز)امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک بڑی اکثریت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ، ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے لیے کانگریس سے اجازت نہ لینے پر ٹرمپ کے خلاف مواخذے

مزید پڑھیں »

غزہ:حماس کے حملے میں اسرائیلی کمانڈر سمیت درجن کے قریب فوجی ہلاک،متعدد زخمی

تل ابیب (اوصاف نیوز)جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے درجن کے قریب اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ منگل کو جنوبی غزہ کی پٹی میں جھڑپ کے دوران اس کے پلاٹون کمانڈر سمیت 7

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر نوبیل انعام 2026 کیلئے نامزد،حکومتی نمائندہ ہڈی کارٹر نے خط لکھ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر نوبیل امن انعام 2026 ک کیلئےنامزد کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جارجیا سے ریپبلکن رکن کانگریس بڈی کارٹر نے صدر ٹرمپ کی نامزدگی کے لیے نوبیل کمیٹی کو خط لکھا

مزید پڑھیں »