قندھار میں خودکش دھماکا، ایک شخص جاں بحق تین زخمی
افغانستان(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندھار میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کے مطابق آج منسٹری آف اربن ڈیولپمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس