پاکستانی شوہر کو چھوڑ کر بھارت میں شادی کرنیوالی سیما حیدر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں شوہر کو چھوڑ کر بھارت میں محبت کی شادی کرنے والی سیما حیدر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ پسند کی شادی کے لیے اپنے 4 بچوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر بھارت جانے والی
