پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق
روس(نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، دونوں ممالک ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ماسکو سے پاکستان تک