Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

گھر کی چھت پر گاڑی پارکنگ کا رواج ، فیفا کی خوبصورتی سامنے آگئی

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے جنوب میں واقع جازان ریجن ملک کے باقی علاقوں سے قدرے مختلف ہے۔یہاں جغرافیائی تنوع کے ساتھ ثقافتوں اور تہذیبوں کا بھی تنوع پایا جاتا ہے۔ریجن کے ہر علاقہ کی تہذیب و ثقافت کے علاوہ لہجہ بھی مختلف ہے مگر سب نے ہی سرپر پھولوں کا طوق سجا رکھا ہے۔

پہاڑ ایک طرف جغرافیائی حسن رکھتا ہے تو دوسری طرف یہاں کی آب وہوا خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔جازان ریجن کے علاقے فیفا میں ’جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے یہاں پارکنگ کا مسئلہ ہے مگر گھروں کی چھتوں پر گاڑی پارک کرنے کا رواج عام نہیں‘۔

’ہاں جن کے مکانات کی چھت پہاڑی کی چوٹی کے برابر ہے یا چھت پر گاڑی کا پہنچنا آسان وہاں کے رہائشی گاڑی اپنی چھت پر پارک کرتے ہیں‘۔’سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی یہ بات غلط ہے کہ فیفا میں چھت پر گاڑی پارک کرنے کا رواج عام ہے‘۔
بھارتی اداکارشاہ رخ خان ’بوڑھے‘ ہوچکے، ان کیساتھ کام نہیں کرسکتی،روما مائیکل

یہ بھی پڑھیں