شادی منسوخ کیوں کی؟ دلہن والوں نے اخراجات واپسی کیلئے دولہا اغوا کرلیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)یوپی کا دولہا شادی سے پہلے لاپتہ ہوگیا، دلہن کے گھر والوں نے یرغمال بنا لیا، دلہن کے والد نے بتایا کہ شادی کی تاریخ 10 ماہ قبل طے کی گئی تھی، دولہا ہمیں اخراجات ادا کرکے اپنے