Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام، مارشل لاکااعلان کردیا گیا

سئیول (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لاء کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، صدر یون نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات ملک کی سلامتی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جنوبی کوریا کو آزاد اور جمہوری ملک کی طور پر دوبارہ تعمیر کریں گے اور شمالی کوریا سے ملک کو بچانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
مزیدپڑھیں:ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی شکل نہ دینے کے موقف پر قائم ہیں: سٹیٹ بینک

یہ بھی پڑھیں