موبائل چوری کرنیوالا شخص ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرفتار
لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں پولیس نے موبائل فون چھین کر بھاگنے والے موٹرسائیکل سوار افراد کو دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کرلیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس لمحے کو دکھایا گیا ہے جب وسطی لندن میں فٹ