Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

دنیا

امریکہ صدارتی الیکشن کل ہوگا،ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکہ میں صدارتی انتخاب کا حتمی مرحلہ کل منگل کو ہوگا۔اس سلسلے میں گہما گہمی عروج پر ہے ۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کامیابی کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں،ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو5جبکہ

مزید پڑھیں »

صدارتی امیدوار کملاہیرس نےفلسطینیوں کے دل جیت لئے،کیا اعلان کیا؟جانئے

امریکہ(نیوز ڈیسک)کملا ہیرس نے ووٹنگ سے ٹھیک پہلے ایک ریلی میں کئی بڑے وعدے کر ڈالے۔ کملا ہیریس نے غزہ میں چل رہی اسرائیل کی وحشیانہ جنگ کو ختم کرنے، یرغمالیوں کو چھڑوانے، اسرائیل کی حفاظت اور فلسطینیوں کے احترام

مزید پڑھیں »

کون بنے گاصدارتی امیدوار؟ انتخابی مہم کا آج آخری روز، تیاریاں مکمل

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) کون بنے گا وائٹ ہاؤس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پرڈرون حملہ ناکام،قصبے کا دورہ منسوخ

تل ابیب (نیوزڈیسک)لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میں اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملہ ، اسرائیلی وزیراعظم نے علاقے کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق

مزید پڑھیں »

سپین ، سیلاب متاثرین اپنے حکمرانوں پر برہم، بادشاہ اور وزیراعظم پر کیچڑ اچھال دیا

سپین(نیوزڈیسک) سپین میں طوفا نی بارشیں اور سیلابی صورتحال سے متاثر شہری اپنے حکمرانوں پر برہم، متاثرین سیلاب نے غصے میں آکر شاہی خاندان اور وزیر اعظم پیڈرو سانچیز پر کیچڑ پھینک دیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق والنسیا کے شہریوں

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس، آج ا ہم قرارداد پیش کی جائیگی

بھارت(نیوز ڈیسک)آج مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرنے کیخلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔مقبوضہ کشمیر کے نئے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ آرٹیکل 370 پر قرارداد پیش کریں گے جبکہ 5 اگست 2019

مزید پڑھیں »

کلاس روم میں پرائمری ٹیچر کا سادہ و دل کش تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل

دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک پرائمری اسکول ٹیچر کا سادہ و دل کش تجربہ انٹرنیٹ پر لاکھوں صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہے۔ چھوٹی سی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی میں احتجاجاً کپڑے اُتار کر گھومنے والی لڑکی گرفتار، ویڈیوز وائرل

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع یونیورسٹی میں ایک لڑکی نے کپڑے اتار کر مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف وزری کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ ایران کے دارالحکومت

مزید پڑھیں »

خاتون سے بات کیوں کی؟ لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کردیا

برطانیہ(نیوز ڈیسک)ارجنٹینا میں ایک خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کو راہ چلتی خاتون سے بات کرنے پر چاقو کا وار کرکے قتل کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں پیش آیا جب 32

مزید پڑھیں »