’چین نے ناک میں دم کر رکھا ہے‘ کواڈ سربراہ اجلاس میں مائیک کُھلا رہ گیا
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے شہر ڈیلاویئر میں چار ملکی اتحاد ’کواڈ‘ کے سربراہ اجلاس کے موقع پر مائیکروفون کُھلا رہ جانے سے دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوئی اور رپورٹرز کی چاندی ہوگئی۔ اجلاس کے دوران کچھ دیر کا وقفہ ہوا تاہم