Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

دنیا

سیاحوں کا نیوزی لینڈ جانا قدرے مشکل ہوگیا، ٹورازم انڈسٹری پریشان

آکلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)نیوزی لینڈ نے بین الاقوامی سیاحوں پر ٹیکس تقریباً 3 گنا کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے ملک کی سیاحت کی صنعت پریشانی کا شکار ہو گئی ہے۔ ملک کی نیشنل پارٹی کی زیر قیادت مخلوط حکومت نے

مزید پڑھیں »

گرلز ہاسٹل کےواش روم سے خفیہ کیمرابرآمد، ویڈیوزمنظرعام پرآگئیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے سے بنائی گئی ویڈیوز طلبا میں بڑے پیمانے پر فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ آندھرا

مزید پڑھیں »

صدر کا طیارہ ضبط

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے ہوائی جہاز کو ڈومینیکن ریپبلک میں پابندنیوں کی خلاف ورزی کے تحت ضبط کرلیا ہے، ضبط شدہ جہاز پیر کو امریکی ریاست فلوریڈا منتقل کیا گیا۔ امریکہ اور وینزویلا کے درمیان

مزید پڑھیں »

کابل میں زوردار دھماکہ، وزارت داخلہ کا تفصیلات دینے سے انکار

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ دھماکے کی تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید

مزید پڑھیں »

مشہور بحری جہاز ٹائٹینک کے ملبے کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

لندن(نیوزڈیسک)مشہور بحری جہاز ٹائٹینک کے ملبے کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ فلم ٹائی ٹینک میں جس ’فرنٹ ریلنگ‘ پر روز (اداکارہ کیٹ ونسلیٹ) اور جیک (لیونارڈو ڈی کیپریو) کھڑے ہوئے تھے۔ اس کے اصلی جہاز کی وہ ریلنگ سطح

مزید پڑھیں »

میلانیا ٹرمپ بھی کاملا ہیرس کی فین نکلیں، بڑی خواہش کا اظہار کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدارتی انتخاب جیسے جیسے قریب آ رہا ہے پوری دنیا کی نظریں اسی طرف مرکوز ہوتی جا رہی ہیں۔ امریکا کی دونوں اہم پارٹیاں ڈیموکریٹک اور ریپبلک بھی ایک دوسرے کے سامنے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ

مزید پڑھیں »

حکومت کے کاموں کی تعریف کریں ، اورپیسےکمائیں،نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی متعارف

بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت حکومت کے کاموں کو سراہنے پر انعام ملے گا اور کسی بھی طرح کی غیر معمولی تنقید پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔یوگی

مزید پڑھیں »

نائیجریا ، سیلاب سے ہرطرف تباہی ،200افراد ہلاک، لاکھوں دربدر

نائیجیریا (نیوزڈیسک)نائجیریاکی 28 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، سیلاب سے200ے زائدافراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ بے گھر ہوچکے۔ال نینو موسمی نمونوں اور ہفتوں کی موسمی بارشیں جو کہ توقع سے زیادہ بھاری رہی ہیں، سیلاب کی وجہ سے

مزید پڑھیں »