Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

کابل میں زوردار دھماکہ، وزارت داخلہ کا تفصیلات دینے سے انکار

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ دھماکے کی تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکا دارالامان کے جنوب مغربی علاقے میں ہوا۔
مزیدپڑھیں :سی ڈی اے کو جتنے فنڈز دیے ہیں اتنا ہی کام ہو رہا ہے، عطا تارڑ

یہ بھی پڑھیں